the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 17/ ستمبر (یواین آئی)آندھراپردیش میں ایمسیٹ امتحانات جمعرات سے شروع ہوئے جو اس ماہ کی 25تاریختک جاری رہیں گے۔
آج دس بجے دن سے ایک بجے دوپہر تک پہلا پرچہ ہوا جس کے بعد



2.30بجے دن تا5.30بجے شام دوسرا پرچہ ہوا۔
17,18,21,22,23ستمبر کو انجینئرنگ 23,24,25ستمبر کو اگری کلچر ایمسیٹ امتحان منعقد کئے جائیں گے جس کے لئے عہدیداروں کی جانب سے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.