the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 16/جنوری (یو این آئی)تعلیم کی افادیت اور مدارس کی تعلیم پر آل انڈیا تنظیم علماء حق کے زیر اہتمام کل دہلی میں کل ہند تعلیمی کنونشن منعقد ہورہا ہے جس میں ملک کے ممتاز مذہبی، سماجی، سیاسی اور تعلیمی



رہنماشرکت کریں گے۔
یہ بات آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی مولانا محمد اعجاز عرفی قاسمی نے آج یہاں جاری ایک ریلیز میں کہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ تعلیم وتدریس ہی تمام اقوام ومذاہب کی ترقی کا باعث ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.