: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ/8فروری(ایجنسی) مغربی بنگال حکومت کی پہلی واحد اقلیتی عالیہ یونیورسٹی گزشتہ چار مہینے سے وائس چانسلر کے بغیر چل رہی ہیں ۔ پروفیسر
ابو طالب خان کی مدت ستمبر میں ختم ہونے کے بعد یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نوشار علی کو قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا۔ وہیں وزارت اقلیتی امور نے کہا کہ فروری کے اخیر تک وائس چانسلر کی تقرری کا امکان ہے ۔