the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بین الاقوامی مزاحیہ شاعر مرحوم پاگل عادل آبادی کی نبیری علینہ سحرش کی دسویں کے امتحانات میں شاندار کامیابی۔

بین الاقوامی مزاحیہ شاعر مرحوم پاگل عادل آبادی کی نبیری علینہ سحرش بنت عمیم شریف  نمائندہ روزنامہ اعتماد عادل آباد طالبہ  الفرقان  انگلش میڈیم ہائی اسکول عادل آباد نے دسویں جماعت کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنی غیر معمولی تعلیمی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔علینہ سحرش کی اس



نمایاں کامیابی پر نہ صرف ان کے والدین بلکہ نانا، نانی، رشتہ داروں ،اساتذہ کرام،اور دوست احباب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ سبھی نے اللہ رب العزت کا شکر ادا کرتے ہوئے علینہ سحرش کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور ان کی مزید تعلیمی کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اور امید کا اظہار کیا کہ علینہ سحرش مستقبل میں بھی اسی جذبے اور لگن کے ساتھ اپنی تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے نہ صرف اپنے خاندان بلکہ شہر اور قوم کا نام روشن کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.