the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد،14 اکتوبر(ذرائع) آکاشوانی اور دوردرشن کیندرا، حیدرآباد نے 'کاپی ایڈیٹر' کے تقرر کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں، جو کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک کل وقتی عہدہ ہے۔ امیدوار پرسار بھارتی ویب لنک https://applications.prasarbharati.org پر مقررہ



مدت کے اندر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے بارے میں مزید تفصیلات جیسے کہ اہلیت، عمر کی  حد، فرائض کی نوعیت، معاوضہ وغیرہ، پرسار بھارتی کی ویب سائٹ https://prasarbharati.gov.in/pbvacancies/ کے ’ویکنسی‘ سیکشن کے تحت حاصل کیے جا سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.