: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) ایئر انڈیا نے اپنے یہاں خالی عہدوں پر بھرتیاں نکالی ہیں. 500 عہدوں پر نکلی ان بھرتیوں کے لیے امیدوار آن لائن طریقہ سے درخواست دے سکتے ہیں. درخواست دینے کیلئے آخری تاریخ 12 مارچ
ہے.
تعلیمی قابلیت - ان عہدوں کے لیے امیدواروں کا کسی بھی تسلیم شدہ بورڈ سے 12 ویں ہونا ضروری ہے.
امیدواروں ویب سائٹ www.airindia.in ملاحظہ کرکے درخواست دے سکتے ہیں.
امیدوار کی عمر 18 سے 40 سال کی عمر کے درمیان ہونا ضروری ہے.