: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 29جو لائی (یواین آئی)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، پالی ٹیکنک، حیدرآباد کے زیر اہتمام 5 روزہ آن لائن فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام ”آگمنٹڈ ریالٹی اینڈ ورچوئل ریالٹی“ کا 9 تا 13 اگست اہتمام کیا جارہا ہے۔
اس پروگرام کو اے آئی سی ٹی ای ٹریننگ اینڈ لرننگ (اٹال)
اکیڈیمی، حکومت ہند اسپانسر کر رہا ہے۔
ڈاکٹر محمد یوسف خان، پرنسپل پالی ٹیکنیک کے بموجب اے آئی سی ٹی ای سے منظور شدہ اداروں کے اساتذہ، ریسرچ اسکالرس، پی جی سکالرز، سرکاری و انڈسٹری کے افراد اور سی بی ایس ای اسکول اساتذہ اپنے نام http://atalacademy.aicte-india.org پر 4 اگست تک رجسٹر کرسکتے ہیں۔