the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 8 مارچ (یو این آئی) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، ماڈل اسکول حیدرآباد، دربھنگہ اور نوح (میوات) میں اردو میڈیم میں تعلیمی سال 2023-24 کے لیے داخلوں کا آغاز ہو گیا
ہے۔
سی بی ایس سی سے ملحقہ ماڈل اسکول، حیدرآباد، دربھنگہ



(بہار) میں اول تا نویں اور گیار ہوئیں اور ماڈل اسکول نوح (میوات ) ( ہریانہ) میں اول تا 9 ویں داخلے دیئے جارہے ہیں۔
ڈاکٹر کفیل احمد، پر نسپل مانو ماڈل اسکول، حیدرآباد کے بموجب تمام اسکولوں میں جماعت اول میں داخلے کے لیے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 24 مارچ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.