the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آئی آئی ٹی یا غیر ممالک کے معتبر اداروں میں داخلہ کے متمنی افراد کے لئے نعمت غیر مترقبہ
نئی دہلی،29جنوری(یو این آئی)امتحانات کی تیاری میں قومی سطح پر مشہور و معروف آکاش ایجوکیشن سروسیز لمیٹڈ(اے ای ایس ایل) نے یہاں ’آکاش انویکٹس ‘ کا آغاز کیا  یہ جے ای ای کی تیاری کے لئے انوکھااور منفرد ایڈوانس



پروگرام ہے جسے خاص طور پر عمدہ ترین اور باصلاحیت انجینئرنگ امیدواروں کے لئے وضع کیا گیا ہے یہ اعلی سطحی ، ذاتی ، اے آئی پر مبنی اور نتیجہ مرکوز پروگرام آئی آئی ٹی یا غیر ممالک کے معتبر اداروں میں داخلہ کے متمنی طلباءکے لئے تیار کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار کمپنی کے منیجنگ ڈائرکٹر اور سی ای او دیپک مہروترا نے یہاں کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.