: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نوئیڈا کے ایک 10 سالہ لڑکے نے یوپی میں 10ویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہے۔ آیان گپتا، جو مبینہ طور پر امتحان میں کامیاب ہونے والے سب سے کم عمر
طالب علموں میں سے ہیں، انہوں نے 76.67 فیصد اسکور کیے، ریاضی میں 82 اور سائنس میں 83 نمبر حاصل کیے ہیں۔ آیان کے اسکول کے پرنسپل نے ریاستی بورڈ سے خصوصی اجازت لی تھی تاکہ آیان کو امتحانات میں شرکت کی اجازت دی جاسکے۔