: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اندور،3مارچ(ایجسنی) Indian Institute of Management Indore (IIM-I) (آئی آئی ایم آئی) کے طالب علموں کے لیے اس سال کے فائنل Placement کے دوران
سالانہ تنخواہ پیکیج کی بلند ترین پیشکش 32 لاکھ روپے کی رہی. تاہم، یہ رقم ادارے کے گزشتہ سال کے فائنل Placement کے دوران مجوزہ بلند ترین تنخواہ پیکیج کے مقابلے میں 11.6 لاکھ روپے کم ہے.