the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27مئی(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ یعنی سی بی ایس سی کے نتائج آج ریلیز نہیں ہونگے۔ انگریزی اخبار فائنانشیل ٹائمز اور دی ہندو کے مطابق نتائج میں ایک یا ایک یا دو دن کی تاخیر ہو سکتی ہے. پہلے سے طے پروگراموں کے مطابق یہ نتائج 27 مئی کو ہی جاری ہونے تھے.
CBSE کی سرکاری ویب سائٹ سے اب نتائج کا اعلان کو لے کر خبر ہٹا لی گئی ہے. پہلے ویب سائٹ پر 27 مئی کو نتائج کے اعلان ہونے کی بات کہی جا رہی تھی.
اخبار دی ہندو کے مطابق سی بی ایس سی کے 10 ویں کے طالب علموں کو اب نتائج کے لئے ایک یا دو دن کا اور انتظار کرنا پڑ سکتا ہے.امیدوار WWW.cbse.nic.in اور WWW.cbseresults.nic.in پر اپنا امتحان کے نتائج دیکھ سکتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.