جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
بی یو یم یس کورس میں داخلہ کے لئے انٹرنس ٹسٹ ۔ آن لائن درخواست کی آخری تاریخ ۷ ، اگست، ۲۰۱۴ء کونسلنگ سنٹر حیدرآباد میں رکھنے تلنگانہ یونانی میڈیکل آفیسرس اسو سی ایشن کی وزیر صحت سے ...
کرنول2؍آگست(اعتمادنیوز)سکریٹری رائلسیماپکارکمیٹی کرنول جناب محمدیونس نے کہاکہ شہرکرنول میں پہلی مرتبہ گورنمنٹ اردومیڈیم جونیئرکالج قائم کی گئی ہے، کالج ہذامیںMPC,BIPC,HECگروپس سال اول میں ار...
حیدرآباد، 28؍ جولائی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل ارد یونیورسٹی ، سیول سرویسز ایگزامنیشن کوچنگ اکیڈیمی کی جانب سے 3 ماک ٹسٹس کا 3، 10 اور 13 اگست 2014ء برائے یو پی ایس سی سیول سرویسز 2014ء پریلمس ...
اردو یونیورسٹی میں مخلوعہ نشستوں پر داخلے حیدرآباد، 28؍ جولائی (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل ارد یونیورسٹی ، میں چند مخلوعہ نشستوں پر داخلے دیئے جارہے ہیں۔ حیدرآباد میں ایم اے (اردو، انگریزی، فارس...
حید رآ باد 24 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) بی یو ایم ایس کو ر س بر ا ئے گو ر نمنٹ نظا میہ طبی کا لج‘ حید ر آ باد و عبد ا لحق یو نا نی میڈ یکل کا لج کر نو ل ...
حید ر آ باد 23 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) پر نسپل ار دو آ ر ٹس ایو ننگ کا لج ‘ حما یت نگر کی ا طلا ع کے بمو جب کا لج ہذ ا میں ا نٹر میڈ یٹ ‘ ایچ ای سی‘ سی ای سی اور ڈگر ی بی اے ( معا شیا ت) ‘ بی اے ( تا ر...
حید ر آ باد 23 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز) ا نٹر میڈ یٹ ا متحا نا ت ما ر چ 2015 میں خا نگی امید وا ر وں کو حا ضری کے استشنیٰ اور گر وپ کی تبد یلی کی در خوا ست د ا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ 14 اگست مقر ...
حید ر آ باد 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) گر یٹر حید رآ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن کے جا نب سے گا ڑی نہ ر کھنے والے ڈرا ئیو ر س سے ر وز گا ر کی فرا ہمی کیلئے در خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ ڈ پٹی کمشنر سر کل IV...
حید رآ باد 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی 2 اگست کو نلسا ر یو نیو ر سٹی کے کا نو کیشن کے تقریب میں مہما ن خصو صی کے طو ر پر شر کت کر یں گے اور طلبا ء میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کر ینگے۔...
حید ر آ باد 19 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ اکٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کی جا نب سے اہلیتی ا متحا ن ( دو سری مر تبہ) 20 جو لا ئی اتوا ر کو صبح 10 تا 12:30 بجے دن یو نیو ر سٹی کے ضلع ہیڈ کو ا ر...
لکھنؤ،17جولائی(ایجنسی) اتر پردیش کے شہر ى ترقی اور اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اعظم خاں کا خواب باالآخر شرمندہ تعبير ہوا اورمحمدعلى جوہر یونیورسٹی کو سا...
حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے ر جسٹرا ر پر و فیسر کے پر تا پ ر یڈ ی نے ا طلاع دی ہے کہ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے حد و د میں مو جو د ا و رینٹل کا لجس میں تعلیمی سال 2014-15...
حید ر آ باد 17 جو لا ئی (پر یس نو ٹ) پر و فیسر ڈ ا کٹر و ا سعہ نو ید پر نسپل گو رنمنٹ نظا میہ طبی کا لج حید ر آ باد نے ا طلاع دی ہے کہ بی یو ایم ایس ا متحا نا ت بر ا ئے پر و فیشن I, II, III متعقدہ ا پ...
حید ر آ با د 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش کے و ز یر تعلیم جی سر ینوا س ر او نے اعلا ن کیا ہے کہ 5 نو مبر کو اسا تذہ کے تقر را ت کے لئے ہو نے وا لے امتحا ن ڈی ایس سی کا اعلامیہ جا ری کیا جا ...
حید ر آ باد 16 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) سر کا ری‘ خا نگی‘ امد ادی و غیر ہ امد ادی‘ کو آپر یٹیو ‘ ر ہا ئشی‘ سما جی بہبو د کے ر ہا ئشی‘ قبا ئیلی بہبو د کے ر ہا ئشی جو نیر کا لجس کے پر نسپلس کو ا طلا ع دی ...
حید ر آ باد 16 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ ) کنٹر و لر آ ف اگز ا منیشن ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے پر یس نو ٹ کے مطا بق ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے انڈ ر گر یجو یٹ بی اے ...
حید ر آ باد 15 جو لا ئی ( ر ا ست) یو نیو ر سٹی آ ف کا لی کٹ کے فا صلا تی نظا م کے تحت ایسے حضر ا ت جو کسی بھی کلا س میں فیل ہو چکے ہو ں یا ا بھی تک اپنی تعلیم شر و ع نہ کی ہو اور اب ڈ گر ی حا صل کر نے...
حید ر آ با د 11 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ ا کٹر بی آ ر ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے سا ل اول ڈ گر ی پر و گرام ( بی اے‘ بی کام‘ بی ایس سی) تعلیمی سا ...
حید ر آ باد 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) نلسا ر یو نیو ر سٹی آ ف لا ‘ حید ر آ باد ایم بی اے پر و گر ام کی پیشکش کر ر ہا ہے جس میں کو ر ٹ مینجمینٹ‘ کا ر پو ری...
حیدرآباد،5جولائی(ایجنسی) حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے منعقد ہونے والے امتحان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔امیدوار 10 جول...
حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے کہا کہ ہر سال DSCامتحان منعقد کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایس سی کے پیش نظر ٹیٹ امتحان کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ ا...
حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) آج انٹر میڈئیٹ سال دوم کے ضمیمہ امتحانات کے نتائج کو جاری کر دیا گیا۔ آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے نتائج کو جاری کیا۔ ...
حیدرآباد،1جولائی(ایجنسی) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج 2 جولائی کو جاری کئے جائیں گے جس کیلئے بورڈ ...
ناندیڑ: یکم جولائی ( نامہ نگار)اقلیتی اداروں کو ہرسال حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپئے تک کی رقم مختلف کاموں کیلئے فراہم کی جارہی ہے ۔ ناندیڑ ضلع کے سرکاری طورپر منظور شدہ خانگی اسکولوں اور جونےئر...
میونسپل اسکول قیوم پلاٹ میں تہنیتی پروگرام کاکامیاب انعقاد ناندیڑ:۳۰؍جون ( نامہ نگار)طلباء کی ہمہ جہت ترقی دمیں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے ۔ ملک میں اقلیتوں کی تعلیمی صورت حال کے پیش نظر انہیں بہت...
ناندیڑ:۳۰؍جون ( نامہ نگار)اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی نئی دہلی کے زیر انتظام ناندیڑ کے اسٹڈی سینٹر پرتیبھا نکیتن مہاودیالیہ ناندیڑ میں اوپن یونیورسٹی کے مختلف کورسس میں داخلے کی کارروائی کا آغاز...
نظام آباد:27؍ جون ( اعتماد نیوز) ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ تعلیم جی جگدیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ یونیورسٹی کے مقام کو اونچا اٹھانے درکار تمام اقداما...
حیدرآباد:26؍جون (راست) میناریٹی ایجوکیشنل گائنڈنس اینڈویلفیر سوسائٹی کی جانب سے بی ٹیک انجینئرنگ کالجوں میں اڈمیشن کیلئے رہنمائی کی جارہی ہے۔ انٹرپاس ‘ایمسٹ کالیفیٹ اورنان کالیفیٹ بچوں کیلئے بی ٹیک می...
گلبرگہ26؍جون( اعتماد نیوز): علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں پرائمری ٹیچرس کی 44,332ہائی اسکول ٹیچرس کی 11,580جائیدادیں اور دیگر 3,800جائیدادیں اس طرح کل 49,712جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ یہ بات آج کرناٹک اسمبل...
بیدر۔26؍جون۔(اعتماد نیوز)۔شاہین آئی اے ایس اکیڈمی بنگلور کے زیراہتمام 45روزہ رہائشی کوچنگ برائے سیول سرویسیس امتحانات 14جولائی سے ہوگی ۔ جس کی اطلاع دیتے ہوئے جناب عبدالقدیر سکریڑی شاہین ادارہ جات بید...