the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > تعلیم و ملازمتیں
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 1831 - 1860 of 1960 total results

ا مبیڈ کر یو نیو ر سٹی ڈ گر ی سا ل سو م کے نتا ئج جا ری

حید ر آ باد 16 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ ) کنٹر و لر آ ف اگز ا منیشن ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے پر یس نو ٹ کے مطا بق ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے انڈ ر گر یجو یٹ بی اے ...

بی اے ‘ بی کام فا صلا تی کو ر س میں دا خلے

حید ر آ باد 15 جو لا ئی ( ر ا ست) یو نیو ر سٹی آ ف کا لی کٹ کے فا صلا تی نظا م کے تحت ایسے حضر ا ت جو کسی بھی کلا س میں فیل ہو چکے ہو ں یا ا بھی تک اپنی تعلیم شر و ع نہ کی ہو اور اب ڈ گر ی حا صل کر نے...

ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی ‘ گر یجو یٹ کو ر سس میں د اخلے

ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی ‘ گر یجو یٹ کو ر سس میں د اخلے

حید ر آ با د 11 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) ڈ ا کٹر بی آ ر ا مبیڈ کر او پن یو نیو ر سٹی کے سا ل اول ڈ گر ی پر و گرام ( بی اے‘ بی کام‘ بی ایس سی) تعلیمی سا ...

نلسا ر یو نیو ر سٹی کی جا نب سے ایم بی اے پر و گر ام کی پیشکش

نلسا ر یو نیو ر سٹی کی جا نب سے ایم بی اے پر و گر ام کی پیشکش

حید ر آ باد 8 جو لا ئی ( ایجنسیز) نلسا ر یو نیو ر سٹی آ ف لا ‘ حید ر آ باد ایم بی اے پر و گر ام کی پیشکش کر ر ہا ہے جس میں کو ر ٹ مینجمینٹ‘ کا ر پو ری...

عثمانیہ میں پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری

عثمانیہ میں پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے نوٹیفکیشن جاری

حیدرآباد،5جولائی(ایجنسی) حیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے منعقد ہونے والے امتحان کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔امیدوار 10 جول...

آندھرا پردیش میں ہر سال DSCامتحان منعقد کیا جائیگا

حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے کہا کہ ہر سال DSCامتحان منعقد کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایس سی کے پیش نظر ٹیٹ امتحان کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ ا...

انٹرمیڈےئیٹ سال دوم کے نتائج کا اجرا

حیدرآباد۔2جولائی(اعتماد نیوز) آج انٹر میڈئیٹ سال دوم کے ضمیمہ امتحانات کے نتائج کو جاری کر دیا گیا۔ آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ نے نتائج کو جاری کیا۔ ...

انٹر سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری کے نتائج 2 جولائی کو

انٹر سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری کے نتائج 2 جولائی کو

حیدرآباد،1جولائی(ایجنسی) تلنگانہ اور آندھراپردیش کے انٹرمیڈیٹ سال اول اڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج 2 جولائی کو جاری کئے جائیں گے جس کیلئے بورڈ ...

اقلیتی اسکول و جونےئر کالج کے لئے مالی تعاون کی اسکیم

ناندیڑ: یکم جولائی ( نامہ نگار)اقلیتی اداروں کو ہرسال حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپئے تک کی رقم مختلف کاموں کیلئے فراہم کی جارہی ہے ۔ ناندیڑ ضلع کے سرکاری طورپر منظور شدہ خانگی اسکولوں اور جونےئر...

طلباء کی ہمہ جہت ترقی میں اساتذہ کا نمایاں کردارہوتا ہے:میئر عبدالستار

میونسپل اسکول قیوم پلاٹ میں تہنیتی پروگرام کاکامیاب انعقاد ناندیڑ:۳۰؍جون ( نامہ نگار)طلباء کی ہمہ جہت ترقی دمیں اساتذہ کا اہم کردار ہوتا ہے ۔ ملک میں اقلیتوں کی تعلیمی صورت حال کے پیش نظر انہیں بہت...

اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی کے مختلف کورس میں داخلے شروع

ناندیڑ:۳۰؍جون ( نامہ نگار)اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی نئی دہلی کے زیر انتظام ناندیڑ کے اسٹڈی سینٹر پرتیبھا نکیتن مہاودیالیہ ناندیڑ میں اوپن یونیورسٹی کے مختلف کورسس میں داخلے کی کارروائی کا آغاز...

تلنگانہ یونیورسٹی کو ٹاپ 10 جامعات میں شامل کرنے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات

تلنگانہ یونیورسٹی کو ٹاپ 10 جامعات میں شامل کرنے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات

نظام آباد:27؍ جون ( اعتماد نیوز) ریاست تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ تعلیم جی جگدیش ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ یونیورسٹی کے مقام کو اونچا اٹھانے درکار تمام اقداما...

میناریٹی ایجوکیشنل گائنڈنس اینڈویلفیر سوسائٹی کی جانب سے بی ٹیک انجینئرنگ کالجوں میں اڈمیشن کیلئے رہنمائی

حیدرآباد:26؍جون (راست) میناریٹی ایجوکیشنل گائنڈنس اینڈویلفیر سوسائٹی کی جانب سے بی ٹیک انجینئرنگ کالجوں میں اڈمیشن کیلئے رہنمائی کی جارہی ہے۔ انٹرپاس ‘ایمسٹ کالیفیٹ اورنان کالیفیٹ بچوں کیلئے بی ٹیک می...

علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں ٹیچرس 49ہزار جائیدادیں تقرر طلب

گلبرگہ26؍جون( اعتماد نیوز): علاقہ حیدرآباد کرناٹک میں پرائمری ٹیچرس کی 44,332ہائی اسکول ٹیچرس کی 11,580جائیدادیں اور دیگر 3,800جائیدادیں اس طرح کل 49,712جائیدادیں تقرر طلب ہیں ۔ یہ بات آج کرناٹک اسمبل...

شاہین آئی اے ایس اکیڈمی بنگلور کے زیراہتمامکوچنگ برائے سیول سرویسیس

بیدر۔26؍جون۔(اعتماد نیوز)۔شاہین آئی اے ایس اکیڈمی بنگلور کے زیراہتمام 45روزہ رہائشی کوچنگ برائے سیول سرویسیس امتحانات 14جولائی سے ہوگی ۔ جس کی اطلاع دیتے ہوئے جناب عبدالقدیر سکریڑی شاہین ادارہ جات بید...

شاہین پی یو کالج بیدر کے 80طلباء طالبات کا میرٹ کی بنیاد پر ایم بی بی ایس میں داخلہ

شاہین آئی اے ایس اکیڈیمی بنگلور کا قیام۔ جناب عبدالقدیر کی پریس کانفرنسحیدرآباد۔ 26؍جون۔ شاہین پی یو کالج بیدر کے 80طلباء اور طالبات کو جاریہ تعلیمی سال کے دوران میرٹ کی اساس پر کرناٹک کے میڈیکل کالجس...

اردو میڈیم طالبہ زرین کہکشاں یونیورسٹی ٹاپرپالمورو یونیورسٹی محبوب نگر

اردو میڈیم طالبہ زرین کہکشاں یونیورسٹی ٹاپرپالمورو یونیورسٹی محبوب نگر

محبوب نگر۔26جون(راست)ڈاکٹر جی ۔یادگیری پرنسپل ایم وی ایس ڈگری کالج محبوب نگر کی اطلاع کے بموجبپالمورو یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات منعقدہ مارچ،اپریل20...

انٹرسال دوم کے سپلیمنٹری نتائج 27جون کو جاری ہونگے

انٹرسال دوم کے سپلیمنٹری نتائج 27جون کو جاری ہونگے

حیدرآباد،25جون(اعتمادنیوز)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن نے بتایا کہ ا نٹرمیڈیٹ سال دوم سپلیمنٹری امتحانا ت کے نتائج27جون کو جاری کیے جائینگے۔مئی اور جون ...

اُردو یونیورسٹی ، پیرا میڈیکل کورسز ، آخری تاریخ 27؍ جون

حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 27؍ جون 2014ء تک توسیع کردی گئی ہے۔ 2 سالہ کورسز سرٹیفکیٹ کورس ڈیالیزس ...

اُردو یونیورسٹی ، نظامتِ فاصلاتی تعلیم کے طلبہ کے لیے اہم اطلاع

حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظامِ تعلیم کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ و طالبات جو بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام سالِ دوم و سوم اور ایم ۔اے سالِ دوم...

اردو یونیورسٹی، بی۔ ایڈ( فاصلاتی) میں داخلے

فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 11 :جولائی2014۔ انٹرنس ٹسٹ 10:اگست 2014 حیدرآباد، 25؍ جون (پریس نوٹ) نظامت فاصلاتی تعلیم، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے پانچ نئے بی۔ ایڈ پروگرام سنٹروں می...

سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کورس کی آخری تاریخوں کا اعلان

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ کورس، پارٹ سکنڈسویں جماعت )کے کمپارٹمنٹلامپروومنٹ امتحانات 201314 کے لئے فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اے ایم یو کے کنٹرولر ب...

بنگال میں پہلی آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

کلکتہ،24جون(ایجنسی)مغربی بنگال حکومت نے انفارمیشن اینڈ تکنالوجی کی پہلی یونیورسٹی کلیانی شہر میں قائم کرنے کا منصو بہ بنایا ہے ۔اس پر 128کروڑ روپیہ کی لاگت آئے گی ۔اس کا اعلان آج ریاستی وزیر خزانہ امت...

جے ای ای (اڈوانسڈ ) کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) جے ای ای اڈوانسڈ۔2014 کے نتائج کا آج اعلان کیا گیا۔ ٹاپ 100میں زیادہ تر طلبا کا تعلق تلنگانہ اور آندھرا پردیش سے ہی ہے۔...

جولائی میں منعقد ہونگیٹائپ رائٹنگ ،شارٹ ہینڈ کے امتحانات

جولائی میں منعقد ہونگیٹائپ رائٹنگ ،شارٹ ہینڈ کے امتحانات

حیدرآباد،17جون(اعتمادنیوز)اسٹیٹ بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ٹریننگ (SBTET)کے سیکرٹری ڈی وینکٹیشورلو نے منگل کے روز بتایا کہ ٹائپ رائٹنگ اورشارٹ ہینڈ ک...

اُردو یونیورسٹی ، نظامتِ فاصلاتی تعلیم کے طلبہ کے لیے اہم اطلاع

حیدرآباد، 30؍ مئی (پریس نوٹ )مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظامِ تعلیم کے تحت تعلیم حاصل کرنے والے ایسے طلبہ و طالبات جو بی۔اے، بی۔ایس۔سی، بی۔کام سالِ دوم و سوم اور ایم ۔اے سالِ دوم برا...

عثمانیہ یونیورسٹی میں پی جی سیٹ کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی میں آج پی جی سیٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔ اس موقع پر تلنگا نہ کے وزیر تعلیم جگدیش ریڈی اور آندھرا پردیش کے وزیر تعلیم گنٹا سرینواس راؤ موجود ت...

عثمانیہ کے ڈگری امتحانات کے نتائج،52فیصدپاس

عثمانیہ کے ڈگری امتحانات کے نتائج،52فیصدپاس

حیدرآباد،13جون(اعتمادنیوز)عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری کے امتحانات کے نتائج جمعہ کے روز جاری کردئے گئے۔امتحانات کافیصد52.4رہا۔عثمانیہ کے وائس چانسلر پروف...

عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد۔13جون (اعتماد نیوز) عثمانیہ یونیورسٹی کے ڈگری نتائج کا آج دو پہر تین بجے اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر وی سی ستیہ نارائنا نے نتائج وک جاری کیا اور کہا کہ جاریہ سال کامیابی کی شرح میں 5فیصد کا اضا...

سارہ تنویر ایمسٹ میڈیسن میں90رینک

سارہ تنویر ایمسٹ میڈیسن میں90رینک

حیدرآباد،10جون(اعتمادنیوز)سارہ تنویر ولد خواجہ وہاب الدین نے ایمسٹ214میڈیسن میں 90واں رینک لایا۔تنویر عثمانیہ یونیورسٹی میں تیسرے مقام پر ہے ،اور تنوی...

Displaying 1831 - 1860 of 1960 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.