the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > تعلیم و ملازمتیں

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 541 - 570 of 917 total results

POLYCETمیں 72فیصد سے زائد امیدوار کامیاب

حیدرآباد،10جون(ایجنسی)پالی ٹیکنک میں داخلہ کیلئےPOLYCET-2015میں72فیصد امیدوار وں نے انٹرنس امتحان کامیاب کیا۔نتائج کو نائب وزیراعلی kadiyam srihariنے جاری کیا،انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ریاست میں31مئی کو...

اقلیتی طلبہ کیلئے پالی ٹیکنک کالج میں دوسری شفٹ پالی ٹیکنک ڈپلوما کے کورسس میں داخلہ لینے کی اپیل

ناندیڑ: ۱۰؍جون (اعتمادنیوز)حکومت مہاراشٹرکی جانب سے اقلیتی طبقہ کے طلبہ کیلئے پالی ٹیکنک ڈپلوما کورسس کیلئے دوسری شفٹ چلائی جارہی ہے ۔ ناندیڑ کے سرکاری پالی ٹیکنک کالج میں سول اور میکانیکل ڈپلوم...

تلنگانہ Polycet نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔10جون (اعتماد نیوز)آج ریاستی نائب وزیر اعلی کڑیم سری ہری نے ریاست کے پالی سیٹ نتائج کو جاری کیا۔ نتائج کے لئے http://results.eenadu.net/polycet-results-2015/ts-polycet-results-2015.asp...

جواہر لا ل نہر و ٹکنا لو جیکل یو نیو ر سٹی ‘ حید ر آ باد ایم ایس سی میں دا خلے

حید ر آ باد : جواہر لا ل نہر و ٹکنا لو جیکل یو نیو ر سٹی کو کٹ پلی حید ر آ باد نے فل ٹا ئم ایم ایس سی پر و گر ام سا ل بر ا ئے 2015 میں دا خلے کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ پر...

جا معہ ہمدرد سا ئنس فیکلٹی میں دا خلے

حیدرآ باد : جا معہ ہمد ر د ‘ ڈیمڈ یو نیو ر سٹی ‘ نئی دہلی میں ایم ایس سی پر وگرام ( با ئیو کیمسٹری) ‘ با ئیو ٹکنا لو جی‘ با ٹنی ‘ کیمسٹری‘ ٹا کسیلو جی ‘ کلینیکل ر یسرچ میں سا ل بر ا ے 2015-16 کیلئے در...

سنٹر ل انسٹی ٹیوٹ آ ف پلا سٹکس انجینیر نگ اینڈ ٹکنا لو جی میں دا خلے

حید رآ باد : سنٹر ل انسٹی ٹیو ٹ آ ف پلا سٹک انجیئنر نگ اینڈ ٹکنا لو جی میں ہند وستا ن میں قا ئم تما م بر انچس میں داخلو ں کیلئے درخوا ستین مطلو ب ہیں ۔ آ ن لا ئن در خوا ست کیلئے ویب سا ئٹ www.eipet.go...

اردو یو نیو ر سٹی میں ایم اے تا ریخ میں دا خلے

حیدرآ باد : مو لا نا آ زاد نیشنل اردو یو نیو ر سٹی میں پہلی با ر تعلیمی سال 2015-16 کیلئے ہسٹری (تا ریخ) میں ایم اے پر وگرام کا آ غا ز کر رہی ہے ۔ تعلیمی قا بلیت گر یجویشن امتحا ن میں کم از کم 40 فیصد...

راجیو گا ند ھی یو نیو ر سٹی آف نا لج ٹکنا لو جییز حید رآ باد می بی ٹیک پر وگرا م

حید رآ باد : را جیو گاندھی یو نیو رسٹی آ ف نا لج ٹکنا لو جیز ‘ گچی با ولی‘ حید رآ باد میں چھ سالہ انٹی گر یٹیڈ بی ٹیک پر و گر ام بر ا ئے سا ل 2015 میں داخلے کیلئے اعلامیہ جا ری کیا گیا ہے۔ سال اول میں...

پا لی سیٹ 2015 کے نتا ئج کا آ ج اعلا ن

حید رآ باد : ریا ست کے پالی ٹکنکس اداروں میں داخلہ کیلئے منعقدہ پا لی سیٹ 2015 کے نتا ئج چہا ر شنبہ 10 جون کو 11 بجے دن جا ری کئے جا ئنگے ۔ پا لی سیٹ امتحا ن میں تقریباٰ ایک لا کھ طلبا ء نے شر کت کی ت...

مانو :ایم سی جے کی طرف سے نامپلی میں کیرئیر کونسلنگ پروگرام

مانو :ایم سی جے کی طرف سے نامپلی میں کیرئیر کونسلنگ پروگرام

حیدرآباد،9جون(ایجنسی)مولانا آزاد نیشنل اُردوکے شعبہ ماس کمیونیکیشن اینڈ جرنلزم کی طرف سے کیرئیر کونسلنگ پروگرام منعقدکیا جارہا ہے۔یہ پروگرام نامپلی می...

سپر- 30میں بڑھیں گی دس نشستیں، انٹرینس ایگزام 12 ؍جون کو

لکھنؤ9؍جون (آئی این ایس انڈیا) غریب خاندانوں کے طلبہ کو آئی آئی ٹی میں کنفرم داخلہ دلانے والا ادارہ سپر- 30کا ایٹرینس ایگزا م لکھنؤ میں 12؍جون کوہوگا۔اس کے لیے درخواستوں کے طلب کرنے کا عمل شروع ہ...

دہلی یو نی ورسٹی کے طلبا کو وائس چانسلر کے دفتر میں انٹرن شپ کا موقع

نئی دہلی، 8؍ جون(آئی این ایس انڈیا ) دہلی یونیورسٹی کے طلبا کو اب وائس چانسلر کے دفتر میں کام کرنے کا اور پالیسی بنانے، ریکارڈوں کو اپ ڈیٹ کرنے اور یونیورسٹی سے منسلک دیگر انتظامی امور کی انجام د...

 ریاست میں بہت جلد 19 ہزار تقررات عمل میں آئینگے

ریاست میں بہت جلد 19 ہزار تقررات عمل میں آئینگے

حیدرآباد۔8جون (اعتماد نیوز)ریاست میں بہت جلد تقررات عمل میں آئینگے ۔ چنانچہ آج سرکاری چیف سکررٹی راجیو شرما نے تمام محکموں کے عہدیداراں کے ساتھ ...

شعبۂ صحافت ، اردو یونیورسٹی کی مدینہ ایجوکیشن سنٹر، نامپلی پر کیریئر کونسلنگ

حیدرآباد، 8؍ جون (پریس نوٹ) شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے 11؍ جون 2015 کو 11 بجے دن مدینہ ایجوکیشن سنٹر، روبرو باغ عامہ، متصل حج ہاؤز، نامپلی پر کیریئر کون...

آن لائن تعلیم کے پروگرام کو نہیں ملی ہے منظوری: یوجی سی کی وضاحت

بہکاوے میں نہ آئے عوام، ویب سائٹ پہ دیکھیں منظورشدہ یونیورسٹیوں کی فہرست نئی دہلی7جون(آئی این ایس انڈیا) یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یو جی سی) نے کہا ہے کہ اس نے ابھی تک کسی یونیورسٹی ،یونیوری سٹی درجہ ...

لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کا اعلان

لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کا اعلان

حیدرآباد ۔5جون (اعتماد نیوز) آج لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کو جاری کر دیا گیا۔ کاکتیہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ ان امتحانات کے نتائج کو آج مح...

پرچے لیک ہونے کے بعد ایم پی پی ایس سی لے گا آن لائن امتحانات

اندور4جون(آئی این ایس انڈیا) پرچہ لیک معاملے کے بعد مدھیہ پردیش پبلک سروس کمیشن(ایم پی پی ایس سی)اپنے طریقہ کار کو شفاف بنانے کیلئے زیادہ تر بھرتی امتحانات آن لائن منعقد کرنے کی تیاری کر رہا ہے،ت...

اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی کے مختلف کورسس میں داخلہ

ناندیڑ: ۴؍جون (اعتمادنیوز)بین الاقوامی سطح پر منظور شدہ اندرا گاندھی اوپن یونیورسٹی نئی دہلی کے مختلف کورسس میں داخلوں کی کارروائی کا آغاز ہوچکا ہے ۔بی اے ، بی کام ، بی ایس ڈبلیو ، ان ڈگری کورسس...

رائلسیمایونیورسٹی پی جی سٹ کے نتائج جاری۔عنقریب کونسلنگ

کرنول4؍جون(اعتمادنیوز)رائلسیمایونیورسٹی کے زیراہتمام گذشتہ ماہ23سے26تک منعقدہ پی جی سٹ2015کے نتائج یونیورسٹی وائیس چانسلرپروفسروائی نرسمہولونے اپنے چیمبرمیں جاری کردیاہے۔اس موقعہ پروائیس چ...

آندھراپردیش : دسویں جماعت کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

کرنول4؍جون(اعتمادنیوز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفسرکرنول مسٹرڈی وی سوپرکاش کے بموجب دسویں جماعت اڈوانس سپلیمنٹری امتحانات کی فیس کی ادائیگی کی تاریخ میں6؍جون تک توسیع دی گئی ہے۔ دسویں جماعت اڈوان...

یو پی ایس سی نے مشترکہ دفاعی سروس امتحان کے نتیجہ کا اعلان کیا

نئی دہلی، 3 جون(آئی این ایس انڈیا) یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)نے آج مشترکہ دفاعی سروس امتحان کے نتیجہ کا اعلان کر دیااور488امیدوارانٹرویو کے لیے منتخب کئے گئے ہیں۔ایک سرکاری ریلیز میں بتایا گ...

مانو ، شعبہ ترسیل عامہ و صحافت میں داخلے جاری

حیدرآباد،یکم ؍ جون (پریس نوٹ) پروفیسر احتشام احمد خان‘ ڈین‘ اسکول آف ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم نے بتایا کہ اس سال ایم اے ایم سی جے میں داخلے کے لیے انٹرنس ٹسٹ کا لزوم ختم کردیا گیا ہے اور اس جگہ م...

اردو یونیورسٹی میں نئے کورس ایم اے تاریخ میں داخلے

حیدرآباد،یکم ؍ جون(پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اْردو یونیورسٹی میں پہلی دفعہ تعلیمی سال 2015-16 سے تاریخ میں ایم اے پروگرام کا آغاز کررہی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ تاریخ کی بازیافت کی جائے مختلف النو...

تلنگانہ میں ای سٹ نتائج کا اجرا

حیدرآباد ۔30مئی(اعتماد نیوز) آج ریاست میں ای سٹ نتالج کو جاری کر دیا گیا۔ حیدرآباد کے جے این ٹی یو میں منعقدہ تقریب میں محکمہ اعلی تعلیم کے چیرمن ٹی پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا۔ کل کامیابی ک...

اردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے

اردو یونیورسٹی میں پیرا میڈیکل کورسز میں داخلے

]حیدرآباد،8 مئی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے ساتھ پیرا میڈیکل کورسز میں بھی...

CBSE:دسویں کے نتائج آج نہیں،ملتوی

CBSE:دسویں کے نتائج آج نہیں،ملتوی

نئی دہلی،27مئی(ایجنسی)رپورٹ کے مطابق مرکزی ثانوی تعلیمی بورڈ یعنی سی بی ایس سی کے نتائج آج ریلیز نہیں ہونگے۔ انگریزی اخبار فائنانشیل ٹائمز اور دی ہندو...

یو نیور سٹی کا لج آ ف سا ئنس بی ایس سی میں دا خلے

حید ر آ باد : یو نیور سٹی کالج آف سائنس عثمانیہ یو نیو ر سٹی سیف آباد میں بی ایس سی سال اور ایم پی سی‘ پی جی ایم پی‘ بی ز یڈ سی‘ بی ٹی بی سی اور بی ٹی ز یڈ سی میں داخلہ کیلئے درخواست فا رم جا ری کئے ج...

ا ردو یو نیو ر سٹی میں اسلا میا ت میں ایم فل اور ایم اے کو رسز

حیدرآ باد : مو لا نا آ زا د نیشنل اردو یو نیو ر سٹی حید رآ باد کے ریگو لر کو رسز کے تحت اسلامیا ت میں ایم فل کا نیا کو ر ش شروع کیا گیا ہے ۔ دا خلہ کا فا ر م 27 مئی تک جمع کیا جا سکتا ہے۔ مزید تفصیلا ...

نظا م کا لج میں دا خلو ں کا آ غا ز

حید رآ باد : نظا م کا لج میں تعلیمی سال بر ائے 2015-16 کیلئے بی اے ‘ بی کا م‘ بی ایس سی میں دا خلو ں کا آ غا ز ہو چکا ہے ۔ انٹر میڈیٹ کا میا ب طلباء دا خلہ کے اہل ہو نگے ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری ...

گریجویٹ کورسز میں تقریباََ 2000نشستیں بڑھائے گی دہلی یونیورسٹی

نئی دہلی26مئی(آئی این ایس انڈیا) دہلی یونیورسٹی کے گریجویٹ کورسز میں داخلے کے خواہش مند طالب علموں کے لئے ایک اچھی خبر ہے کہ یونیورسٹی اپنے مختلف گریجویشن کورس میں تقریباََ 2000نشستیں بڑھانے پر غ...

Displaying 541 - 570 of 917 total results
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.