: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : نیشنل انسٹی ٹیو ٹ آف نیو ٹریشن ‘ حیدرآ باد نے ایم ایس سی Applied Nutrition میں دا خلو ں
کیلئے سا ل برا ئے 2015 کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔ درخوا ست داخل کر نے کی آخری تا ریخ 30 جو ن ‘ 2015 ہے ۔ تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.ninindia.org پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔