: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آ باد 25 مار چ : ٹا ٹا انسٹی ٹیو ٹ آف سو شل سا ئنس ( ڈیمڈ یو نیو ر سٹی) حید ر آباد میں بی اے سو شل سا ئنس‘ بی اے ( آ نرس ) سو شل ورک ڈ گری میں دا خلے کیلئے بیچلر ا ڈمیشن ٹسٹ (BAT ) کیلئے در خوا ستیں طلب کی ہیں ۔
یہ ٹسٹ بی اے سو شل سا ئنس پا نچ سا لہ انٹی گر یٹیڈ دا خلہ برا ئے بی اے اور ایم اے سو شل سا ئنس جو کہ ٹاٹا انسٹی ٹیو ٹ آ ف سو شل سا ئنس‘ حید رآ باد کیمپس کیلئے ہو گا ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 7 ا پریل 2015 ہے ۔ مزید تفصیلا ت کیلئے www.tiss.edu یا www.campus.tiss.edu ملا حظہ کر یں۔