the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

بھارت میں کورونا وائرس کے مزید کیسوں سے بچنے کے لئے، کیا لاک ڈاؤن کو مزید دو ہفتوں تک بڑھانے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 5 نو مبر ۔ ڈ ا کٹر بی آ ر امبیڈ کر ا وپن یو نیو ر سٹی نے ا علا ن کیا کہ بی اے ‘ بی کا م ‘ بی ایس سی سپلیمنٹر ی امتحا نا ت نو مبر / ڈ سمبر 2014 میں منعقد ہو نگے۔ سا ل سو م ڈ گر ی کے امتحا نا ت 24 تا 29 نو مبر اور سا ل دو م ڈ گر ی امتحا نا ت یکم تا 6 ڈسمبر اور سا ل اول ڈگری امتحا نا ت 8 تا 11 ڈسمبر منعقد ہو نگے۔ امتحا نا ت کے او قا ت 2 بجے تا 5 بجے دن ہو نگے ۔ ر جسٹر یشن اور امتحا نی فیس کی ا د ا ئیگی کی تا ر یخ 5 نو مبر مقرر ہے ۔ رجسٹریشن کیلئے ویب سا ئٹ www.braovonline.in پر کلک کر یں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.