: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 2 ستمبر ( اعتما د نیو ز) پر نسپل کا لج آ ف لینگو یجس کے بمو جب ر جسٹرا ر عثما نیہ یو نیو ر سٹی نے کا لج ہذ ا میں ایم اے سا ل
اول میں انٹر نس کے بغیر دا خلے دینے کی ا جا زت دے دی ہے۔ ایم اے میں د اخلے کے خوا ہشمند طلبا ء دفتر کا لج پر ر بط پید ا کر یں۔ ا نہو ں نے بتا یا کہ کا لج میں دیگر کو ر سس میں تعلیم کا آ غا ز ہو چکا ہے۔