the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

سری نگر،24مئی(ایجنسی) جموں کشمير ميں 5 نئے ميڈيکل کالج کھولنے کا عمل اس کا نوٹيفکیشن جارى ہونے کے ساتھ ہى شروع ہوگيا ہے۔رياستى حکومت کے وزير صحت اور طبى تعليم نے پانچ نئے ميڈيکل کالج کھولنے کے لئے نوٹيفکیشن جارى کردى ہے۔ واضح رہے کہ مرکزى اور رياستى حکومت نے گذشتہ دنوں کشمير کے اننت ناگ اور بارمولہ اور جموں خطے کے ڈوڈا ، کٹھوا اور راجورى ميں ميڈيکل کالج کھولنے کا اعلان کيا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.