the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 28؍ اگست (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم کے پی جی، یو جی، ڈپلوما اور سرٹیفکیٹ کورسز کے امتحانات کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 31؍ اگست 2015 ہے۔ کنٹرولر امتحانات پروفیسر



صدیقی محمد محمود نے بتایا کہ طلبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.manuu.ac.in پر جاری کردہ نتائج کی بنیاد پر اپنے امتحانات کے فارم پُر کر کے داخل کرسکتے ہیں۔ سالانہ امتحانات نومبر 2015 کے آخری ہفتہ میں منعقد ہوں گے۔ ٹائم ٹیبل کا متعاقب اعلان کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.