the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم 18 جون سے انگلینڈ کے ساؤتیمپٹن میں کھیلی جانے والی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئنشپ (ڈبلیو ٹی سی) کا فائنل جیتے گی؟

ہندوستان
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد 23 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز) ا نٹر میڈ یٹ ا متحا نا ت ما ر چ 2015 میں خا نگی امید وا ر وں کو حا ضری کے استشنیٰ اور گر وپ کی تبد یلی کی در خوا ست د ا خل کر نے کی آ خری تا ر یخ 14 اگست مقر ر کی گئی ہے۔ سیکر یٹر ی بو ر ڈ آ ف ا نٹر میڈ یٹ نے بتا یا کہ آ رٹس مضمو ن کے خا نگی امید وا رو جو کا لج کی تعلیم کے بغیر انٹر میڈ یٹ ا متحا ن ما ر چ 2015 میں شر کت کر نا چا ہتے ہیں انہیں حا ضری سے ا ستشنیٰ کے لئے 500 رو پے ادا کر نے ہو ں گے ۔ اسکے لئے انہیں ضر و ری دستا و یز ات کے سا تھ 16 اگست سے قبل بو ر ڈ آ ف انٹر میڈیٹ میں جمع کر نا ہو گا ۔ سا ئینس مضمو ن کے خا نگی امید وا روں کو حا ضر ی سے استشنیٰ نہیں ہے۔ مزید تفصیلا ت ویب سا ئٹ پر ملا حظہ کر سکتے ہیں www.bie.telangana.gov.in
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.