the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔ 23ستمبر (اعتماد)صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسدالدین اویسی  نے چیف منسٹر  چندرشیکھرراو سے مطالبہ کیا ہے کہ مسلم تحفظات کی شرح کو 4 فیصد سے اضافہ کرکے 12 فیصد کیا جائے۔ بیرسٹر اویسی  نے آج دارلسلام میں سرکاری اردو میڈیم مدارس کے طلباء و طالبات کو تعلیمی امداد کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں مسلمانوں کی پسماندگی کی سدھیر کمیشن کی تفصیلی رپورٹ آئینہ دار



ہے۔

اس رپورٹ کی بنیاد پر تلنگانہ بی سی کمیشن نے بھی سفارش کی ہے کہ مسلمانوں کو تحفظات 9 تا 12 فیصد دیئے جاسکتے ہیں۔ تلنگانہ کے مسلمانوں کی پسماندگی کے اعتبار سے 4 فیصد تحفظات مسلمانوں کے لئے ناکافی ہیں۔ اس لئے مسلم تحفظات کی شرح کو 4 فیصد سے اضافہ کرکے 12 فیصد کیا جائے۔رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو سے یہ بھی  مطالبہ کیا کہ تلنگانہ میں مسلمانوں کے 4 فیصد تحفظات کی برقراری کے لئے سپریم کورٹ میں بہترین لیگل ٹیم کے ذریعہ پیروی کی جائے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.