the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے ڈاکٹر وائی ایس آر ہارٹیکلچر یونیورسٹی مشرقی گوداوری کے وائس چانسلر کی حیثیت سے ڈاکٹر بی ایم چندرا شیکھر ریڈی کا تقرر کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں آج سرکاری احکامات بھی جاری کردیئے گئے۔ اس تقرر پر ڈاکٹر بی ایم چندر شیکھر ریڈی نے انہیں وائی ایس آر ہارٹیکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر مقرر کئے جانے پر کیمپ آفس پہنچ کر چیف منسٹر سے ملاقات کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔ وائس چانسلر کی حیثیت سے چارج حاصل کرنے کے بعد سے وہ 3 سال تک اس عہدہ پر برقرار رہیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.