the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ با د 10 ستمبر ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو سٹی کے لا شعبہ نے پی جی ڈ پلو ما ا ن لا میں نیا کو ر س شر و ع کیا ہے۔ ڈ پلو ما میں تین کو رسس کیلئے در خوا ستین طلب کی گئی ہیں۔ 

۔ پو سٹ گر یجو یشن ڈ پلو ما ان سا ئبر لا ء PGDCL 
۔ پو سٹ گریجو یٹ ڈ پلو ما ا نٹیگر یشن اینڈ انشو ر نس PGDTIC 
۔ پو سٹ گر یجو یٹ ڈ پلو ما ان انٹلیکچو ل پر ا پر ٹی ر ینٹ PGDIPR 

ا ن ڈ پلو ما کیلئے پا ر ٹ ٹا ئم شا م کے او قا ت میں تعلیم دی جا ئے گی۔ پر ا سپکٹس یو نیو سٹی کا لج آ ف لا ‘ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کیمپس حید ر آ باد کے علا وہ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج آ ف لا ‘ بشیر با غ سے حا صل کئے جا سکتے ہیں ۔ کا من ا نٹر نس امتحا ن CET ‘ 12 اکتو بر کو منعقد ہو گا ۔ مز ید تفصیلا ت www.osmania.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.