: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : نلسا ر یو نیو رسٹی ‘ حیدر آباد کا 13 واں سا لا نہ کا نو کیشن 2 اگست کے بجا ئے 16 اگست کو
ہو گا جو کہ سا بق صدر عبد ا لکلا م کے ا نتقا ل کی وجہ منسو خ کر دیا گیا تھا۔ نلسا ر یو نیو رسٹی آف لا’ حید ر آ باد کے رجسٹرار ایک صحا فتی بیان میں یہ بات بتا ئی ۔