: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : نظا م کا لج میں تعلیمی سال بر ائے 2015-16 کیلئے بی اے ‘ بی کا م‘ بی ایس سی میں دا خلو ں کا آ
غا ز ہو چکا ہے ۔ انٹر میڈیٹ کا میا ب طلباء دا خلہ کے اہل ہو نگے ۔ فا ر م دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 8 جو ن مقرر ہے ۔ تما م تفصیلا ت کا لج ہذا سے حا صل کی جا سکتی ہیں ۔