the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید ر آ باد : شہر حید رآ باد کی با وقا ر عثما نیہ یو نیو ر سٹی نے پی جی کو ر سس میں دا خلہ کیلئے انٹر نس ٹسٹ کا اعلا میہ جا ری کر دیا ہے ۔ تلنگانہ کو ریاست کا در جہ ملنے کے بعد پہلی مرتبہ یہ اعلا میہ جا ری کیا گیا ہے ۔ امیدواروں سے آن لا ئن در خوا ستیں 11 اپریل سے وصو ل کی جا ئینگی ۔ جو ن کے پہلے ہفتہ میں انٹر نس ٹسٹ منعقد کئے جا ئینگے ۔ یو نیو ر سٹی کی 16 ہزار پی جی نشستوں کو پر کر نے کے لئے یہ اعلا میہ جا ری کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.