the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،25مئی (ایجنسی) سی بی ایس سی بارہویں کے نتائج کا اعلان ہو گیا ہے. کل 82 فیصد طالب علم پاس ہوئے ہیں. طالب علموں کے مقابلے طالبات نے بازی ماری ہے. 87.5 فیصد طالبات پاس ہوئی ہیں جبکہ 77 فیصد طلبا نے بازی ماری ہے.
دہلی کے ساکیت کی رہنی والی ایم گایتری نے CBSE میں ٹاپ کیا ہے. گایتری نے 99.2٪ نمبر ات حاصل کئے ہیں.
نوائیڈا کی رہنے والی میتھلی مشرا نے بارہویں ویں کے نتائج میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے. میتھلی مشرا نے 99٪ پوائنٹس حاصل کئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.