: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید رآ باد : سرکاری ، خانگی ، امدادی ، غیر امدادی اور دیگر جونیئر کالجوں میں تعلیمی سال 2015-16 ء کیلئے تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے دو مرحلوں پر مبنی داخلوں کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ داخلوں کے پہلے مرحلے کیلئے 25 مئی (پیر) سے
درخواست فا رمس کی فروخت کا آغاز ہوگا۔ کالجوں میں درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 30 جون (منگل) ہوگی۔ یکم جون سے داخلوں کا آغاز ہوگا جو 30 جون کو مکمل ہوجائے گا۔ دوسرے مرحلے کے داخلوں کیلئے شیڈول کا اعلان کیا جا ئے گا۔ پرنسپالس سے کہا گیا ہیکہ انٹرنیٹ مارکس میمو کی بنیاد پر عبوری داخلے کئے جاسکتے ہیں