: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآ باد : جا معہ ہمد ر د ‘ ڈیمڈ یو نیو ر سٹی ‘ نئی دہلی میں ایم ایس سی پر وگرام ( با ئیو کیمسٹری) ‘ با ئیو ٹکنا لو جی‘ با ٹنی ‘
کیمسٹری‘ ٹا کسیلو جی ‘ کلینیکل ر یسرچ میں سا ل بر ا ے 2015-16 کیلئے درخوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ درخوا ستیں داخل کر نے کی آخری تا ریخ 15 جون 2015 ہے۔ ویب سا ئٹ : www.jamiahamdard.edu پر مزید تفصیلا ت حا صل کر سکتے ہیں ۔