the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،9جون(ایجنسی) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن BIETS کے سال اول و دوم کے سپلیمنٹری امتحانات کے آج نتائج جاری کردیے گئے-
انٹرسال اول میں 66٫09 فیصد اورسال دوم میں 76٫64 فیصد امیدوار نے کامیابی حاصل کی- 

تقریبا 336632 لاکھ امیدوار انٹرمیڈیٹ سال اول میں اورسال دوم میں 151648 امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے تھے- نٹرمیڈیٹ تلنگانہ کی بورڈ (BIETS) کے 15 مئی سے 22 مئی تک امتحانات منعقد ہوئے تھے- 

نتائج سرکاری ویب سائٹ bietelangana.cgg.gov.in پردستیاب ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.