the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
حید ر آ باد : تلنگانہ میں 14 مئی کو ایمسیٹ 2015 منعقد ہو گا ۔ ایمسیٹ کنو ینر پرو فیسر این وی رمنا کے مطا بق اہلیتی امتحا ن کے لئے تما م تیا ریا ں مکمل کر لی گئی ہیں ۔ کنو ینر نے وا ضح کیا کہ نقل نو یسی کو رو کنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ طلبا ء کو امتحا نی مرا کز میں گھڑی پہن کر دا خل ہو نے کی بھی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔ مرا کز میں سیل فو ن جا مر س نصب کرنے کا منصو بہ ہے۔ اس سال 2.31 لا کھ امیدواروں نے ایمسیٹ امتحا ن لکھنے کیلئے درخوا ستیں دا خل کی ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.