the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حید رآ باد 24 جو لا ئی ( پر یس نو ٹ) بی یو ایم ایس کو ر س بر ا ئے گو ر نمنٹ نظا میہ طبی کا لج‘ حید ر آ باد و عبد ا لحق یو نا نی میڈ یکل کا لج کر نو ل کیلئے ر جسٹر ار ڈاکٹر این ٹی آ ر یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس و جئے وا ڑ ہ نے ا علا میہ جا ر ی کر د یا ہے۔ بی یو ایم ایس کو ر س میں د ا خلہ کیلئے انٹر نس ا متحا ن میں شر کت کے خوا ہش مند طلباء و طا لبا ت کیلئے ضر و ری ہے کہ و ہ دسو یں جما عت کا امتحا ن اردو‘ عر بی یا فا ر سی مضمون کے سا تھ کا میاب کئے ہوں اور انٹر میڈ یٹ کا ا متحا ن فزکس‘ کیمسٹر ی اور بیا لو جی مضا مین کے سا تھ 50 فیصد نشا نا ت کے سا تھ کا میا ب کئے ہو ں اور عمر 31 ڈسمبر 2014 کو 19 سا ل ہو نا چا ئیے۔ یو نیو ر سٹی کی ویب سا ئٹ http://ntrutis.ap.nic.in سے 7 اگست تک در خوا ست فا ر م ڈ اون لو ڈ کر سکتے ہیں۔ انٹر نس ا متحا ن 24 اگست کو صبح 10 بجے تا 1 بجے عثما نیہ میڈ یکل کا لج ‘ کو ٹھی پر منعقد ہو گا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.