the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے معاملات کو محدود کرنے کے لئے ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کی ضرورت ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدر آ باد 21 اکتو بر ( پر یس نو ٹ ) بو ر ڈ آ ف گو ر نمنٹ ا گز ا مینیشن تلنگا نہ کی طر ف سے ما ر چ 2015 ء میں منعقد شد نی ایس ایس سی امتحا نا ت کے لئے ر یگو لر اور ایک مر تبہ نا کا م خا نگی امید وا روں کے لئے ا متحا نی فیس دا خل کر نے کی توا ر یخ کا ا علان کیا گیا ہے۔ یہا ں جا ری کر دہ پر یس نو ٹ میں کہا گیا کہ د یر ینہ کے بغیر 5 نو مبر2014 ء تک متعلقہ ہیڈ ما سٹر کے پا س امید وار فیس دا خل کر سکتے ہیں۔ 50 ر وپئے دیر ینہ کے سا تھ 15 نو مبر اور 500 ر و پئے دیر ینہ 6 دسمبر تک فیس دا خل کی جا سکتی ہے۔ امید وا روں کو مطلع کیا گیا کہ فیس دا خل کر نے کی توا ر یخ میں کو ئی تو سیع نہیں کی جا ئے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.