the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا کوویڈ ویکسین لینا محفوظ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

]حیدرآباد،8 مئی (پریس نوٹ)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، اسکول آف سائنس میں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے ساتھ پیرا میڈیکل کورسز میں بھی داخلے جاری ہیں۔ کورسز سرٹیفکیٹ کورس ڈیالیسس ٹیکنیشین اور سرٹیفکیٹ کورس ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ڈیالیسس ٹیکنیشین اور ڈپلوما ان ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشین میں فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 2 جولائی 2015ء ہی۔ سرٹیفکیٹ کورسز کے لیے دسویں یا مماثل امتحان میں کامیاب امیدوار اور ڈپلوما کے لیے 10+2 یا مماثل امتحان کامیاب امیدوار اہل ہیں۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.