حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے ر جسٹرا ر پر و فیسر کے پر تا پ ر یڈ ی نے ا طلاع دی ہے کہ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے حد و د میں مو جو د ا و رینٹل کا لجس میں تعلیمی سال 2014-15 کیلئے تلگو ‘ ہند ی ‘ اردو اور عر بی میں ایم اے میں د اخلہ کیلئے اہلیتی ا متحا ن کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں۔ ر جسٹر ار نے پر یس نو ٹ میں بتا یا کہ عثما نیہ یو نیو ر سٹی کے پر یس کے ڈ ا ئر کٹر سے در خوا ست فا رمس اہلیت کے قواعد اور ما ڈل پیپر کو 20 ر وپے کی ادا ئیگی پر حا صل کیا جا سکتا ہے اور ہر ز اویہ سے تکمیل شد ہ در خوا ست فا رم کو 100/- رو پے ر جسٹر یشن فیس کے ڈیمانڈ ڈرافٹ کے سا تھ 31 جو لا ئی سے قبل متعلقہ کا لجس میں داخل کر نا ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.