: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : انڈین انسٹی ٹیوٹ آ ف ا سپیس سا ئنس اینڈ ٹکنا لوجی ‘ ترو نتا پو رم میں پو سٹ گر یجویٹ پر و گرا م برا ئے سال 2015-16 میں دا خلو ں کیلئے در
خوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ تما م تفصیلا ت ‘ عمر ‘ اہلیت‘ تعلیمی قا بلیت ‘ در خوا ست دا خل کر نے کا طر یقہ کیلئے ویب سا ئٹ www.iist.ac.in پر حا صل کر سکتے ہیں ۔ آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کر نے کی آ خری تا ریخ 8 مئی 2015 ہے ۔