the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
عثمانیہ کالج کرنول میں ریاست کی جانب سے بسٹ ٹیچر ایوارڈ حاصل کرنے والے دو لکچرر س کو کالج کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔ اس پروگرام کی صدارت پرنسپل سلار محمد نے انجام دی ۔ اس موقع پر انعام یافتگان نے کہا کہ ایوارڈ حاصل ہونے پر ان کی ذمہ داریاں اور بھی بڑھ گئی ہیں اور وہ قوم کی ترقی و غریبی دور کرنے کا کا م کرینگے ۔ کرسپانڈنٹ عثمانیہ کالج عذرا جاوید صاحبہ نے انھیں دلی مبارکباد پیش کی۔ پروگرام کا آغاز قرآتِ کلام پاک سے ہوا۔ اس موقع پر چند ایک طلبہ کو بھی ان کی نمایاں کارگردگی پر انعامات پیش کئے گئے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.