the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بھارت چین کے خلاف امریکہ پر بھروسہ کرسکتا ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ۱۲؍جون (اعتمادنیوز)مارچ ۲۰۱۵ء میں دسویں بورڈ کے امتحانات کا انعقاد عمل میں آیا تھا جس کے نتائج کا گزشتہ دنوں اعلان کیا گیا ۔ میٹرک بورڈ کے امتحان میں جو طلبہ ناکام ہوچکے ان کا تعلیمی سال رائیگاں نہ جائے اس بات کے مدنظر وزیر تعلیم ونود تاؤڑے نے آج اعلان کیا کہ ناکام طلبہ کیلئے اس سال ہی آئندہ ماہ جولائی میں میٹرک بورڈ کا امتحان رکھا جائے گا اور اگست میں نتائج کا اعلان کیا جائے گا جس کے بعد طلبہ داخلہ لے کر اپنی تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں ۔ وزیر تعلیم نے کہا کہ دسویں میں ناکام طلبہ کے تعلیمی نقصان کو مدنظررکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا جارہا ہے اس سے طلبہ تعلیمی نقصان سے بچ جائیں گے اور وہ اپنی تعلیم بھی جاری رکھ سکیں گے ۔ جلد ہی امتحان میں شرکت کے فارم داخل کرنے اور امتحان کی تاریخ کا اعلان بھی کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.