the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ،17جولائی(ایجنسی) اتر پردیش کے شہر ى ترقی اور اقلیتی بہبود کے وزیر محمد اعظم خاں کا خواب باالآخر شرمندہ تعبير ہوا اورمحمدعلى جوہر یونیورسٹی کو سات سال بعد اقلیتی ادارے کا درجہ مل ہی



گیا۔
گورنر ڈاکٹر عزیز قریشی نے جاتے جاتے اس سلسلے میں 2007 کے ترمیمى بل کو اپنی منظوری دے دی جبکہ دو گورنروں کے دور میں یہ معاملہ زيرالتوا رہا ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.