: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 18 اکتو بر ( اعتما د نیو ز ) ڈ سٹر کٹ ا یجو کیشن آ فیسر حید ر آ باد سو می ر یڈ ی کے کہا کہ د سو یں جما عت کے سا لا نہ ا متحا ن کی فیس دا خل کر نے کی آ خری
تا ر یخ 5 نو مبر مقرر کی گئی ہے۔ 50 ر و پئے ز ا ئد جر ما نہ کے سا تھ 15 نو مبر تک اور 200 رو پئے جر ما نہ کے سا تھ 25 نو مبر تک امتحا ن کی فیس داخل کر سکتے ہیں ۔ ا نہو ں نے مز ید بتا یا کہ آ ئند ہ سا ل ما ر چ میں ا متحا نا ت منعقد ہو نگے۔