the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ناندیڑ: یکم جولائی ( نامہ نگار)اقلیتی اداروں کو ہرسال حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپئے تک کی رقم مختلف کاموں کیلئے فراہم کی جارہی ہے ۔ ناندیڑ ضلع کے سرکاری طورپر منظور شدہ خانگی اسکولوں اور جونےئر کالجس کے علاوہ آئی ٹی آئی ، معذور اسکول کی عمارت کی مرمت ، لائبریری کی تجدید کاری ، پانی کے نظم کی تیاری ، بیت الخلاء کی تعمیر و مرمتی کام ،



فرنیچر کی خریدی ، و دیگر کاموں کیلئے دو لاکھ روپئے تک فرنیچر فنڈ منظور کیا جائے گا۔ ان اداروں میں ۷۰؍فیصد اقلیتی طبقہ کے طلبہ ہونا ضروری ہے ۔ معذور ادارے میں اقلیتی طبقہ کے ۵۰؍فیصد طلبہ ہونا ضروری ہے ۔ فنڈ حاصل کرنے کیلئے خواہشمند اداروں کے ذمہ داران ۵؍جولائی تک اپنی درخواستیں ضروری کاغذات کے ساتھ ضلع نیوجن آفس کلکٹر آفس ناندیڑ میں داخل کرسکتے ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
تعلیم و ملازمتیں میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.