the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 12 فروری (ذرائع) سنگاریڈی کے ظہیرآباد کی رہنے والی ایک 26 سالہ خاتون اتوار کو ہماچل پردیش کے کولو میں پیراگلائیڈنگ حادثے کے دوران المناک موت ہوگئی۔ خاتون کی شناخت نویا (26 سالہ) کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ



پائلٹ کی غلطی کے باعث پیش آیا، کیونکہ پائلٹ خاتون کے حفاظتی حصار کو صحیح طریقے سے محفوظ کرنے میں ناکام رہا۔ پائلٹ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نعش کا پوسٹ مارٹم کلو کے علاقائی اسپتال میں کیا گیا اور لاش کو لواحقین کے حوالے کرنے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.