: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے رین بازار پولیس اسٹیشن کے حدود میں چھوٹا پل کے قریب آج رات ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں ایک نوجوان جنید کو نامعلوم حملہ آور نے خنجر سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔
جنید کو فوری طور پر ہاسپٹل منتقل کیا گیا لیکن علاج کے دوران نوجوان کی موت ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی جعفر حسین معراج موقع واردات پر پہنچ گئے۔پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔