the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جے پور/16فروری(ایجنسی) جے پور -دہلی سڑک پر واقع نمس یونیورسٹی کے احاطے میں جہاں چوری کا پتہ لگا نے کے لیے کچھ نوجوانوں اور اسٹاف نے ایک نوجوان کو کھمبے کے سہارے رسی سے باندھ کر مارپیٹ کی اور اسکا ویڈیو بناکر وائرل



کردیا.

اس معاملے میں پولیس نے چیلنج دینے والوں اور مارپیٹ کے ملزمان کو پکڑنے کے بجائے چوری کے الزام میں دو طلباء کو گرفتار کرلیا ہے. حالانکہ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جائے گی اور وائرل ویڈیو میں مارپیٹ کرنے والوں کی تلاش کی جارہی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.