the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
پرتاپ گڑھ، 30 نومبر:- اتر پردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے تھانہ انتوں علاقے کے موضع بابوگنج میں گزشتہ شب ڈی جے بند کرنے کے تنازع میں ہوئی فائرنگ کے سبب گولی لگنے سے ایک نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔

ایس ایچ او پان سنگھ نے بتایا کہ موضع بابوگنج کے رام آسرے کی کی بیٹی کی



شادی میں شامل ہونے پشپ راج جائسوال (34) آیا تھا جہاں ڈی جے بند کرنے کے تنازع میں ہوئی فائرنگ میں گولی لگنے سے پشپ راج جائسوال شدید زخمی ہو گیا جسے علاج کیلئے ضلع اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسکی نازک حالت دیکھتے ہوئے الہ آباد ریفر کر دیا۔
وقوعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.