the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد27فروری(یواین آئی) شہر حیدرآباد کے ونستھلی پورم پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک کار نے آج صبح ہلچل مچادی۔
گوتم نامی نوجوان جو حالت نشہ میں تھا نے کار کا توازن کھودیا جس کے



نتیجہ میں یہ کار سڑک پر ٹریفک سگنل اور پھر بعد ازاں ایک اور کار سے ٹکراگئی۔
اس حادثہ میں کار میں موجود سندیپ نامی نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.