the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
آندھرا پردیش 5 فروری 2026 (اعتماد نیوز) انسٹاگرام ریلز بناتے ہوئے موٹر سائیکل سے گر کر ایک نوجوان کی موت ہوگئی۔ مہلوک کی شناخت 20 سالہ مبارک  نامی نوجوان کے طور پر کی گئی ہے۔یہ واقعہ ریاست آندھراپردیش کڑپہ ضلع کے مرکز میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق زیادہ ویوز حاصل کرنے کی خواہش میں مبارک موٹر



سائیکل پر کرتب دکھا رہا تھا اسی دوران اس کا توازن بگڑ گیا اور وہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں موقع پر ہی اس کی موت ہو گئی۔حادثے کے وقت موٹر سائیکل پر اس کے ساتھ موجود ایک اور نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ زخمی نوجوان کو بہتر علاج کے لیے بنگلور منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.