: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 21 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع نارائن پیٹ کے مگنور زیڈ پی اسکول میں دو پہر کا کھانا کھانے کے بعد بیمار طلبا کا محبوب نگر ضلع اسپتال میں علاج کیا
جارہا ہے۔
اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ طلبا کی صحت مستحکم ہے تاہم ان دونوں کو ڈاکٹروں کی خصوصی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ محبوب نگر کے ضلع کلکٹر نے بیمار بچوں کی عیادت کی۔